آل عمران 3:174 فانقلبوا بنعمة من الله وفضل لم يمسسهم سوء واتبعوا رضوان الله والله ذو فضل عظيم ١٧٤
فَانْقَلَبُوْا
بِنِعْمَةٍ
مِّنَ
اللّٰهِ
وَفَضْلٍ
لَّمْ
یَمْسَسْهُمْ
سُوْٓءٌ ۙ
وَّاتَّبَعُوْا
رِضْوَانَ
اللّٰهِ ؕ
وَاللّٰهُ
ذُوْ
فَضْلٍ
عَظِیْمٍ
۟
پھر چلے آئے مسلمان اللہ کے احسان اور فضل کے ساتھ کچھ نہ پہنچی ان کو برائی اور تابع ہوئے اللہ کی مرضی کے اور اللہ کا فضل بڑا ہے 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
بیئر معونہ کے شہداء اور جنت میں ان کی تمنا؟ ٭٭…
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ گو شہید فی سبیل اللہ دنیا میں مار ڈالے جاتے ہیں لیکن آخرت میں ان کی روحیں زندہ رہتی ہیں اور رزق پاتی ہیں، اس آیت کا شان نزول یہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے چالیس یا ستر صحابیوں کو بیئر معونہ کی طرف بھیجا تھا یہ جماعت
بیئر معونہ کے شہداء اور جنت میں ان کی تمنا؟ ٭٭…
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ گو شہید فی سبیل اللہ دنیا میں مار ڈالے جاتے ہیں لیکن آخرت میں ان کی روحیں زندہ