آل عمران 3:18 شهد الله انه لا الاه الا هو والملايكة واولو العلم قايما بالقسط لا الاه الا هو العزيز الحكيم ١٨
شَهِدَ
اللّٰهُ
اَنَّهٗ
لَاۤ
اِلٰهَ
اِلَّا
هُوَ ۙ
وَالْمَلٰٓىِٕكَةُ
وَاُولُوا
الْعِلْمِ
قَآىِٕمًا
بِالْقِسْطِ ؕ
لَاۤ
اِلٰهَ
اِلَّا
هُوَ
الْعَزِیْزُ
الْحَكِیْمُ
۟ؕ
اللہ کی گواہی ہے اور فرشتوں کی اور اہل علم کی کہ اللہ کے سواکوئی معبود نہیں وہ قائم رکھنے والا ہے انصاف کا اس کے سوا کوئی معبود نہیں وہ زبردست ہے، حکمت والا ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اللہ وحدہ لاشریک اپنی وحدت کا خود شاہد ٭٭…
اللہ تعالیٰ خود شہادت دیتا ہے بس اس کی شہادت کافی ہے وہ سب سے زیادہ سچا گواہ ہے، سب سے زیادہ سچی بات اسی کی ہے، وہ فرماتا ہے کہ تمام مخلوق اس کی غلام ہے اور اسی کی پیدا کی ہوئی ہے۔ اور اسی کی محتاج ہے، وہ سب سے بے نیاز ہے، الوہیت میں اللہ ہونے میں وہ یکتا اور
اللہ وحدہ لاشریک اپنی وحدت کا خود شاہد ٭٭…
اللہ تعالیٰ خود شہادت دیتا ہے بس اس کی شہادت کافی ہے وہ سب سے زیادہ سچا گواہ ہے، سب سے زیادہ سچی بات اسی کی ہ