آل عمران 3:18 شهد الله انه لا الاه الا هو والملايكة واولو العلم قايما بالقسط لا الاه الا هو العزيز الحكيم ١٨
شَهِدَ
اللّٰهُ
اَنَّهٗ
لَاۤ
اِلٰهَ
اِلَّا
هُوَ ۙ
وَالْمَلٰٓىِٕكَةُ
وَاُولُوا
الْعِلْمِ
قَآىِٕمًا
بِالْقِسْطِ ؕ
لَاۤ
اِلٰهَ
اِلَّا
هُوَ
الْعَزِیْزُ
الْحَكِیْمُ
۟ؕ
اللہ تعالیٰ، فرشتے اور اہل علم اس بات کی گواہی دیتے ہیں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں1 اور وه عدل کو قائم رکھنے واﻻ ہے، اس غالب اور حکمت والے کے سوا کوئی عبادت کے ﻻئق نہیں۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اللہ وحدہ لاشریک اپنی وحدت کا خود شاہد ٭٭…
اللہ تعالیٰ خود شہادت دیتا ہے بس اس کی شہادت کافی ہے وہ سب سے زیادہ سچا گواہ ہے، سب سے زیادہ سچی بات اسی کی ہے، وہ فرماتا ہے کہ تمام مخلوق اس کی غلام ہے اور اسی کی پیدا کی ہوئی ہے۔ اور اسی کی محتاج ہے، وہ سب سے بے نیاز ہے، الوہیت میں اللہ ہونے میں وہ یکتا اور
اللہ وحدہ لاشریک اپنی وحدت کا خود شاہد ٭٭…
اللہ تعالیٰ خود شہادت دیتا ہے بس اس کی شہادت کافی ہے وہ سب سے زیادہ سچا گواہ ہے، سب سے زیادہ سچی بات اسی کی ہ