آل عمران 3:181 لقد سمع الله قول الذين قالوا ان الله فقير ونحن اغنياء سنكتب ما قالوا وقتلهم الانبياء بغير حق ونقول ذوقوا عذاب الحريق ١٨١
لَقَدْ
سَمِعَ
اللّٰهُ
قَوْلَ
الَّذِیْنَ
قَالُوْۤا
اِنَّ
اللّٰهَ
فَقِیْرٌ
وَّنَحْنُ
اَغْنِیَآءُ ۘ
سَنَكْتُبُ
مَا
قَالُوْا
وَقَتْلَهُمُ
الْاَنْۢبِیَآءَ
بِغَیْرِ
حَقٍّ ۙ
وَّنَقُوْلُ
ذُوْقُوْا
عَذَابَ
الْحَرِیْقِ
۟
یقیناً اللہ تعالیٰ نے ان لوگوں کا قول بھی سنا جنہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ فقیر ہے اور ہم تونگر ہیں1 ان کے اس قول کو ہم لکھ لیں گے۔ اور ان کا انبیا کو بلا وجہ قتل کرنا بھی2، اور ہم ان سے کہیں گے کہ جلنے واﻻ عذاب چکھو!
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
کافروں کا قرض حسنہ پر احمقانہ تبصرہ اور ان کی ہٹ دھرمی پہ مجوزہ سزا ٭٭…
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جب یہ آیت اتری «مَّن ذَا الَّذِي يُقْرِضُ اللَّـهَ قَرْضًا حَسَنًا فَيُضَاعِفَهُ لَهُ أَضْعَافًا كَثِيرَةً» [2-البقرة:245] کہ کون ہے جو اللہ کو قرض حسنہ دے اور وہ اسے زیادہ در زیادہ
کافروں کا قرض حسنہ پر احمقانہ تبصرہ اور ان کی ہٹ دھرمی پہ مجوزہ سزا ٭٭…
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جب یہ آیت اتری «مَّن ذَا الَّذِي يُ