آل عمران 3:187 واذ اخذ الله ميثاق الذين اوتوا الكتاب لتبيننه للناس ولا تكتمونه فنبذوه وراء ظهورهم واشتروا به ثمنا قليلا فبيس ما يشترون ١٨٧
وَاِذْ
اَخَذَ
اللّٰهُ
مِیْثَاقَ
الَّذِیْنَ
اُوْتُوا
الْكِتٰبَ
لَتُبَیِّنُنَّهٗ
لِلنَّاسِ
وَلَا
تَكْتُمُوْنَهٗ ؗ
فَنَبَذُوْهُ
وَرَآءَ
ظُهُوْرِهِمْ
وَاشْتَرَوْا
بِهٖ
ثَمَنًا
قَلِیْلًا ؕ
فَبِئْسَ
مَا
یَشْتَرُوْنَ
۟
اور جب اللہ نے عہد لیا کتاب والوں سے کہ اس کو بیان کرو گے لوگوں سے اور نہ چھپاؤ گے پھر پھینک دیا انہوں نے وہ عہد اپنی پیٹھ کے پیچھے اور خرید کیا اس کے بدلے تھوڑا سا مول سو کیا برا ہے جو خریدتے ہیں 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
بدترین خرید و فروخت! ٭٭…
اللہ تعالیٰ یہاں اہل کتاب کو ڈانٹ رہا ہے کہ پیغمبروں کی وساطت سے جو عہد ان کا جناب باری سے ہوا تھا کہ حضور پیغمبر الزمان صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لائیں گے اور آپ کے ذکر کو اور آپ کی بشارت کی پیش گوئی کو لوگوں میں پھیلائیں گے انہیں آپ کی تابعداری پر آمادہ کریں گے اور پھر ج
بدترین خرید و فروخت! ٭٭…
اللہ تعالیٰ یہاں اہل کتاب کو ڈانٹ رہا ہے کہ پیغمبروں کی وساطت سے جو عہد ان کا جناب باری سے ہوا تھا کہ حضور پیغمبر الزمان صلی ا