آل عمران 3:199 وان من اهل الكتاب لمن يومن بالله وما انزل اليكم وما انزل اليهم خاشعين لله لا يشترون بايات الله ثمنا قليلا اولايك لهم اجرهم عند ربهم ان الله سريع الحساب ١٩٩
وَاِنَّ
مِنْ
اَهْلِ
الْكِتٰبِ
لَمَنْ
یُّؤْمِنُ
بِاللّٰهِ
وَمَاۤ
اُنْزِلَ
اِلَیْكُمْ
وَمَاۤ
اُنْزِلَ
اِلَیْهِمْ
خٰشِعِیْنَ
لِلّٰهِ ۙ
لَا
یَشْتَرُوْنَ
بِاٰیٰتِ
اللّٰهِ
ثَمَنًا
قَلِیْلًا ؕ
اُولٰٓىِٕكَ
لَهُمْ
اَجْرُهُمْ
عِنْدَ
رَبِّهِمْ ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
سَرِیْعُ
الْحِسَابِ
۟
اور بے شک اہل کتاب میں کچھ ایسے بھی ہیں جو اللہ پر ایمان رکھتے ہیں اور اس کتاب کو بھی مانتے ہیں جو تمھاری طرف بھیجی گئی ہے اور اس کتاب کو بھی مانتے ہیں جو اس سے پہلے خود ان کی طرف بھیجی گئی تھی، وہ اللہ کے آگے جھکے ہوئے ہیں اور وہ اللہ کی آیتوں کو تھوڑی قیمت پر بیچ نہیں دیتے ان کا اجر ان کے رب کے پاس ہے اور اللہ جلدحساب لینے والا ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ایمان والوں اور مجاہدین کے قابل رشک اعزاز ٭٭…
اہل کتاب کے اس فرقے کی تعریف کرتا ہے جو پورے ایمان والا ہے قرآن کریم کو بھی مانتا ہے اور اپنے نبی کی کتاب پر بھی ایمان رکھتا ہے اللہ تعالیٰ کا ڈر دل میں رکھ کر اللہ تعالیٰ فرمانوں کی بجا آوری میں نہایت تندہی کے ساتھ مشغول ہے رب کے سامنے عاجزی اور گریہ وزار
ایمان والوں اور مجاہدین کے قابل رشک اعزاز ٭٭…
اہل کتاب کے اس فرقے کی تعریف کرتا ہے جو پورے ایمان والا ہے قرآن کریم کو بھی مانتا ہے اور اپنے نبی کی کتاب