آل عمران 3:21 ان الذين يكفرون بايات الله ويقتلون النبيين بغير حق ويقتلون الذين يامرون بالقسط من الناس فبشرهم بعذاب اليم ٢١
اِنَّ
الَّذِیْنَ
یَكْفُرُوْنَ
بِاٰیٰتِ
اللّٰهِ
وَیَقْتُلُوْنَ
النَّبِیّٖنَ
بِغَیْرِ
حَقٍّ ۙ
وَّیَقْتُلُوْنَ
الَّذِیْنَ
یَاْمُرُوْنَ
بِالْقِسْطِ
مِنَ
النَّاسِ ۙ
فَبَشِّرْهُمْ
بِعَذَابٍ
اَلِیْمٍ
۟
جو لوگ اللہ کی نشانیوں کا انکار کرتے ہیں اورپیغمبروں کو ناحق قتل کرتے ہیں اوران لوگوں کومار ڈالتے ہیں جو لوگوں میں سے انصاف کی دعوت لے کر اٹھتے ہیں ، ان کو ایک درد ناک سزا کی خوش خبری دے دو
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
انبیاء کے قاتل بنو اسرائیل ٭٭…
یہاں ان اہل کتاب کی مذمت بیان ہو رہی ہے جو گناہ اور حرام کام کرتے رہتے تھے اور اللہ کی پہلی اور بعد کی باتوں کو جو اس نے اپنے رسولوں کے ذریعہ پہنچائیں جھٹلاتے رہتے تھے، اتنا ہی نہیں بلکہ پیغمبروں کو مار ڈالتے بلکہ اس قدر سرکش تھے کہ جو لوگ انہیں عدل و انصاف کی بات کہیں ا
انبیاء کے قاتل بنو اسرائیل ٭٭…
یہاں ان اہل کتاب کی مذمت بیان ہو رہی ہے جو گناہ اور حرام کام کرتے رہتے تھے اور اللہ کی پہلی اور بعد کی باتوں کو جو اس نے