آل عمران 3:27 تولج الليل في النهار وتولج النهار في الليل وتخرج الحي من الميت وتخرج الميت من الحي وترزق من تشاء بغير حساب ٢٧
تُوْلِجُ
الَّیْلَ
فِی
النَّهَارِ
وَتُوْلِجُ
النَّهَارَ
فِی
الَّیْلِ ؗ
وَتُخْرِجُ
الْحَیَّ
مِنَ
الْمَیِّتِ
وَتُخْرِجُ
الْمَیِّتَ
مِنَ
الْحَیِّ ؗ
وَتَرْزُقُ
مَنْ
تَشَآءُ
بِغَیْرِ
حِسَابٍ
۟
تُو رات کو لے آتا ہے دن میں پرو کر اور پھر دن کو نکال لاتا ہے رات میں سے پرو کر اور تو نکالتا ہے زندہ کو مردہ سے اور تو نکالتا ہے مردہ کو زندہ سے اور تو دیتا ہے جس کو چاہتا ہے بیحد و حساب
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
باب…
اللہ تبارک و تعالیٰ فرماتا ہے کہ اے محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) اپنے رب کی تعظیم کرنے اور اس کا شکریہ بجا لانے اور اسے اپنے تمام کام سونپنے اور اس کی ذات پاک پر پورے بھروسہ کا اظہار کرنے کے لیے ان الفاظ میں اس کی اعلیٰ صفات بیان کیجئے جو اوپر بیان ہوئی ہیں۔ یعنی اے اللہ تو مالک الملک ہے، تیری مل
باب…
اللہ تبارک و تعالیٰ فرماتا ہے کہ اے محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) اپنے رب کی تعظیم کرنے اور اس کا شکریہ بجا لانے اور اسے اپنے تمام کام سونپنے اور اس