آل عمران 3:32 قل اطيعوا الله والرسول فان تولوا فان الله لا يحب الكافرين ٣٢
قُلْ
اَطِیْعُوا
اللّٰهَ
وَالرَّسُوْلَ ۚ
فَاِنْ
تَوَلَّوْا
فَاِنَّ
اللّٰهَ
لَا
یُحِبُّ
الْكٰفِرِیْنَ
۟
کہو کہ اللہ اور رسول کی اطاعت قبول کرلو۔ “ پھر اگر وہ تمہاری یہ دعوت قبول نہ کریں تو یقیناً یہ ممکن نہیں ہے کہ اللہ ایسے لوگوں سے محبت کرے جو اس کی اور اس کے رسول کی اطاعت کرنے سے انکار کرتے ہوں۔ “
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
جھوٹا دعویٰ ٭٭…
اس آیت نے فیصلہ کر دیا جو شخص اللہ کی محبت کا دعویٰ کرے اور اس کے اعمال افعال عقائد فرمان نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق نہ ہوں، طریقہ محمد یہ پر وہ کار بند نہ ہو تو وہ اپنے اس دعوے میں جھوٹا ہے۔
صفحہ نمبر1064
حدیث میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں جو شخص کوئی ایسا عمل
جھوٹا دعویٰ ٭٭…
اس آیت نے فیصلہ کر دیا جو شخص اللہ کی محبت کا دعویٰ کرے اور اس کے اعمال افعال عقائد فرمان نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق نہ ہوں، طری