آل عمران 3:39 فنادته الملايكة وهو قايم يصلي في المحراب ان الله يبشرك بيحيى مصدقا بكلمة من الله وسيدا وحصورا ونبيا من الصالحين ٣٩
فَنَادَتْهُ
الْمَلٰٓىِٕكَةُ
وَهُوَ
قَآىِٕمٌ
یُّصَلِّیْ
فِی
الْمِحْرَابِ ۙ
اَنَّ
اللّٰهَ
یُبَشِّرُكَ
بِیَحْیٰی
مُصَدِّقًا
بِكَلِمَةٍ
مِّنَ
اللّٰهِ
وَسَیِّدًا
وَّحَصُوْرًا
وَّنَبِیًّا
مِّنَ
الصّٰلِحِیْنَ
۟
پس فرشتوں نے انہیں آواز دی، جب کہ وه حجرے میں کھڑے نماز پڑھ رہے تھے، کہ اللہ تعالیٰ تجھے یحيٰ کی یقینی خوشخبری دیتا ہے جو1 اللہ تعالیٰ کے کلمہ کی تصدیق کرنے واﻻ2، سردار، ضابط نفس اور نبی ہے نیک لوگوں میں سے۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
حاصل دعا یحییٰ علیہ السلام ٭٭…
سیدنا زکریا علیہ السلام نے دیکھا کہ اللہ تعالیٰ سیدہ مریم علیہما السلام کو بے موسم میوہ دیتا ہے جاڑوں میں گرمیوں کے پھل اور گرمی میں جاڑوں کے میوے ان کے پاس رکھے رہتے ہیں تو باوجود اپنے پورے بڑھاپے کے اور باوجود اپنی بیوی کے بانجھ ہونے کے علم کے آپ بھی بے موسم میوہ یعنی
حاصل دعا یحییٰ علیہ السلام ٭٭…
سیدنا زکریا علیہ السلام نے دیکھا کہ اللہ تعالیٰ سیدہ مریم علیہما السلام کو بے موسم میوہ دیتا ہے جاڑوں میں گرمیوں کے پھل ا