آل عمران 3:4 من قبل هدى للناس وانزل الفرقان ان الذين كفروا بايات الله لهم عذاب شديد والله عزيز ذو انتقام ٤
مِنْ
قَبْلُ
هُدًی
لِّلنَّاسِ
وَاَنْزَلَ
الْفُرْقَانَ ؕ۬
اِنَّ
الَّذِیْنَ
كَفَرُوْا
بِاٰیٰتِ
اللّٰهِ
لَهُمْ
عَذَابٌ
شَدِیْدٌ ؕ
وَاللّٰهُ
عَزِیْزٌ
ذُو
انْتِقَامٍ
۟ؕ
اس سے پہلے، لوگوں کو ہدایت کرنے والی بنا کر1 ، اور قرآن بھی اسی نے اتارا2، جو لوگ اللہ تعالیٰ کی آیتوں سے کفر کرتے ہیں ان کے لئے سخت عذاب ہے اور اللہ تعالیٰ غالب ہے، بدلہ لینے واﻻ ہے۔
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
تفسیر سورۃ آل عمران:…
یہ سورت مدنی ہے اس کے شروع کی تراسی آیتیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں سن ۹ ہجری کو حاضر ہونے والے نجران کے عیسائیوں کے ایلچی کے بارے میں نازل ہوئی ہیں جس کا مفصل بیان مباہلہ کی آیت «قُلْ تَعَالَوْا» الخ، کی تفسیر میں عنقریب آئے گا۔ «ان شاء اللہ»
اس کی فضیلت میں جو ح
تفسیر سورۃ آل عمران:…
یہ سورت مدنی ہے اس کے شروع کی تراسی آیتیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں سن ۹ ہجری کو حاضر ہونے والے نجران کے عیسائیوں کے ای