آل عمران 3:42 واذ قالت الملايكة يا مريم ان الله اصطفاك وطهرك واصطفاك على نساء العالمين ٤٢
وَاِذْ
قَالَتِ
الْمَلٰٓىِٕكَةُ
یٰمَرْیَمُ
اِنَّ
اللّٰهَ
اصْطَفٰىكِ
وَطَهَّرَكِ
وَاصْطَفٰىكِ
عَلٰی
نِسَآءِ
الْعٰلَمِیْنَ
۟
اور جب فرشتے بولے اے مریم اللہ نے تجھ کو پسند کیا اور ستھرا بنایا اور پسند کیا تجھ کو سب جہان کی عورتوں پر 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
تین افضل ترین عورتیں ٭٭…
یہاں بیان ہو رہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے حکم سے مریم علیہما السلام کو فرشتوں نے خبر پہنچائی کہ اللہ نے انہیں ان کی کثرت عبادت، ان کی دنیا کی بے رغبتی، ان کی شرافت اور شیطانی وسواس سے دوری کی وجہ سے اپنے قرب خاص عنایت فرما دیا ہے، اور تمام جہان کی عورتوں پر انہیں خاص فضیلت دے رکھی
تین افضل ترین عورتیں ٭٭…
یہاں بیان ہو رہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے حکم سے مریم علیہما السلام کو فرشتوں نے خبر پہنچائی کہ اللہ نے انہیں ان کی کثرت عبادت، ان