آل عمران 3:44 ذالك من انباء الغيب نوحيه اليك وما كنت لديهم اذ يلقون اقلامهم ايهم يكفل مريم وما كنت لديهم اذ يختصمون ٤٤
ذٰلِكَ
مِنْ
اَنْۢبَآءِ
الْغَیْبِ
نُوْحِیْهِ
اِلَیْكَ ؕ
وَمَا
كُنْتَ
لَدَیْهِمْ
اِذْ
یُلْقُوْنَ
اَقْلَامَهُمْ
اَیُّهُمْ
یَكْفُلُ
مَرْیَمَ ۪
وَمَا
كُنْتَ
لَدَیْهِمْ
اِذْ
یَخْتَصِمُوْنَ
۟
یہ غیب کی خبروں میں سے ہے جو (اے محمد ﷺ !) ہم آپ کو وحی کر رہے ہیں اور آپ تو ان کے پاس موجود نہیں تھے جبکہ وہ اپنے قلم پھینک رہے تھے (یہ طے کرنے کے لیے) کہ ان میں سے کون مریم کا کفیل ہوگا اور نہ آپ اس وقت ان کے پاس موجود تھے جبکہ وہ آپس میں جھگڑ رہے تھے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
تین افضل ترین عورتیں ٭٭…
یہاں بیان ہو رہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے حکم سے مریم علیہما السلام کو فرشتوں نے خبر پہنچائی کہ اللہ نے انہیں ان کی کثرت عبادت، ان کی دنیا کی بے رغبتی، ان کی شرافت اور شیطانی وسواس سے دوری کی وجہ سے اپنے قرب خاص عنایت فرما دیا ہے، اور تمام جہان کی عورتوں پر انہیں خاص فضیلت دے رکھی
تین افضل ترین عورتیں ٭٭…
یہاں بیان ہو رہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے حکم سے مریم علیہما السلام کو فرشتوں نے خبر پہنچائی کہ اللہ نے انہیں ان کی کثرت عبادت، ان