آل عمران 3:46 ويكلم الناس في المهد وكهلا ومن الصالحين ٤٦
وَیُكَلِّمُ
النَّاسَ
فِی
الْمَهْدِ
وَكَهْلًا
وَّمِنَ
الصّٰلِحِیْنَ
۟
اور باتیں کرے گا لوگوں سے جبکہ ماں کی گود میں ہو گا اور جبکہ پوری عمر کا ہو گا اور نیک بختوں میں ہے 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مسیح ابن مریم علیہ السلام ٭٭…
یہ خوشخبری سیدہ مریم علیھا السلام کو فرشتے سنا رہے ہیں کہ ان سے ایک لڑکا ہو گا جو بڑی شان والا اور صرف اللہ کے کلمہ «کن» کے کہنے سے ہو گا یہی تفسیر اللہ تعالیٰ کے فرمان «مُصَدِّقًـا بِكَلِمَةٍ مِّنَ اللّٰهِ وَسَيِّدًا وَّحَصُوْرًا وَّنَبِيًّا مِّنَ الصّٰلِحِيْنَ» [3-
مسیح ابن مریم علیہ السلام ٭٭…
یہ خوشخبری سیدہ مریم علیھا السلام کو فرشتے سنا رہے ہیں کہ ان سے ایک لڑکا ہو گا جو بڑی شان والا اور صرف اللہ کے کلمہ «کن»