آل عمران 3:49 ورسولا الى بني اسراييل اني قد جيتكم باية من ربكم اني اخلق لكم من الطين كهيية الطير فانفخ فيه فيكون طيرا باذن الله وابري الاكمه والابرص واحيي الموتى باذن الله وانبيكم بما تاكلون وما تدخرون في بيوتكم ان في ذالك لاية لكم ان كنتم مومنين ٤٩
وَرَسُوْلًا
اِلٰی
بَنِیْۤ
اِسْرَآءِیْلَ ۙ۬
اَنِّیْ
قَدْ
جِئْتُكُمْ
بِاٰیَةٍ
مِّنْ
رَّبِّكُمْ ۙۚ
اَنِّیْۤ
اَخْلُقُ
لَكُمْ
مِّنَ
الطِّیْنِ
كَهَیْـَٔةِ
الطَّیْرِ
فَاَنْفُخُ
فِیْهِ
فَیَكُوْنُ
طَیْرًا
بِاِذْنِ
اللّٰهِ ۚ
وَاُبْرِئُ
الْاَكْمَهَ
وَالْاَبْرَصَ
وَاُحْیِ
الْمَوْتٰی
بِاِذْنِ
اللّٰهِ ۚ
وَاُنَبِّئُكُمْ
بِمَا
تَاْكُلُوْنَ
وَمَا
تَدَّخِرُوْنَ ۙ
فِیْ
بُیُوْتِكُمْ ؕ
اِنَّ
فِیْ
ذٰلِكَ
لَاٰیَةً
لَّكُمْ
اِنْ
كُنْتُمْ
مُّؤْمِنِیْنَ
۟ۚ
اور کرے گا اس کو پیغمبر بنی اسرائیل کی طرف بیشک میں آیا ہوں تمہارےپاس نشانیاں لے کر تمہارے رب کی طرف سے 1 کہ میں بنا دیتا ہوں تم کو گارے سے پرندہ کی شکل پھر اس میں پھونک مارتا ہوں تو ہو جاتا ہے وہ اڑتا جانور اللہ کے حکم سے 2 اور اچھا کرتا ہوں مادر زاد اندھے کو اور کوڑھی کو اور جلاتا ہوں مردے اللہ کے حکم سے 3 اور بتا دیتا ہوں تم کو جو کھا کر آؤ اور جو رکھ آؤ اپنے گھر میں 4 اس میں نشانی پوری ہے تم کو اگر تم یقین رکھتے ہو
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
فرشتوں کا مریم علیہا السلام سے خطاب ٭٭…
فرشتے سیدہ مریم علیہا السلام سے کہتے ہیں کہ تیرے اس لڑکے یعنی سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کو پروردگار عالم لکھنا سکھائے گا حکمت سکھائے گا لفظ حکمت کی تفسیر سورۃ البقرہ میں گزر چکی ہے، اور اسے توراۃ سکھائے گا جو سیدنا موسیٰ بن عمران علیہ السلام پر اتری تھی اور انجیل
فرشتوں کا مریم علیہا السلام سے خطاب ٭٭…
فرشتے سیدہ مریم علیہا السلام سے کہتے ہیں کہ تیرے اس لڑکے یعنی سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کو پروردگار عالم لکھنا سکھ