آل عمران 3:52 ۞ فلما احس عيسى منهم الكفر قال من انصاري الى الله قال الحواريون نحن انصار الله امنا بالله واشهد بانا مسلمون ٥٢
فَلَمَّاۤ
اَحَسَّ
عِیْسٰی
مِنْهُمُ
الْكُفْرَ
قَالَ
مَنْ
اَنْصَارِیْۤ
اِلَی
اللّٰهِ ؕ
قَالَ
الْحَوَارِیُّوْنَ
نَحْنُ
اَنْصَارُ
اللّٰهِ ۚ
اٰمَنَّا
بِاللّٰهِ ۚ
وَاشْهَدْ
بِاَنَّا
مُسْلِمُوْنَ
۟
پھر جب معلوم کیا عیسٰی نے بنی اسرائیل کا کفر 1 بولا کون ہے کہ میری مدد کرے اللہ کی راہ میں 2 کہا حواریوں نے ہم ہیں مدد کرنے والے اللہ کی 3 ہم یقین لائے اللہ پر اور تو گواہ رہ کہ ہم نے حکم قبول کیا 4
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
پھانسی کون چڑھا؟ ٭٭…
جب سیدنا عیسیٰ علیہ السلام نے ان کی ضد اور ہٹ دھرمی کو دیکھ لیا کہ اپنی گمراہی کج روی اور کفر و انکار سے یہ لوگ ہٹتے ہی نہیں، تو فرمانے لگے کہ کوئی ایسا بھی ہے؟ جو اللہ تعالیٰ کی طرف پہنچنے کے لیے میری تابعداری کرے [تفسیر ابن ابی حاتم:290/3] اس کا یہ مطلب بھی لیا گیا ہے کہ کوئ
پھانسی کون چڑھا؟ ٭٭…
جب سیدنا عیسیٰ علیہ السلام نے ان کی ضد اور ہٹ دھرمی کو دیکھ لیا کہ اپنی گمراہی کج روی اور کفر و انکار سے یہ لوگ ہٹتے ہی نہیں، تو فر