آل عمران 3:61 فمن حاجك فيه من بعد ما جاءك من العلم فقل تعالوا ندع ابناءنا وابناءكم ونساءنا ونساءكم وانفسنا وانفسكم ثم نبتهل فنجعل لعنت الله على الكاذبين ٦١
فَمَنْ
حَآجَّكَ
فِیْهِ
مِنْ
بَعْدِ
مَا
جَآءَكَ
مِنَ
الْعِلْمِ
فَقُلْ
تَعَالَوْا
نَدْعُ
اَبْنَآءَنَا
وَاَبْنَآءَكُمْ
وَنِسَآءَنَا
وَنِسَآءَكُمْ
وَاَنْفُسَنَا
وَاَنْفُسَكُمْ ۫
ثُمَّ
نَبْتَهِلْ
فَنَجْعَلْ
لَّعْنَتَ
اللّٰهِ
عَلَی
الْكٰذِبِیْنَ
۟
پھر جو تم سے اس بارے میں حجت کرے بعد اس کے کہ تمھارے پاس علم آچکا ہے تو ان سے کہو کہ آؤ، ہم بلائیں اپنے بیٹوں کو اور تمھارے بیٹوں کو، اپنی عورتوں کواور تمھاری عورتوں کو اور ہم اور تم خود بھی جمع ہوں پھر ہم مل کر دعا کریں کہ جو جھوٹا ہو اس پر اللہ کی لعنت ہو
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اختیارات کی وضاحت اور نجرانی وفد کی روداد ٭٭…
حضرت باری جل اسمه وعلا قدرہ اپنی قدرت کاملہ کا بیان فرما رہا ہے کہ سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کا تو صرف باپ نہ تھا اور میں نے انہیں پیدا کر دیا تو کون سی حیرانی بات ہے؟ میں نے سیدنا آدم علیہ السلام کو تو ان سے پہلے پیدا کیا تھا ان کا بھی باپ نہ تھا بلکہ ماں ب
اختیارات کی وضاحت اور نجرانی وفد کی روداد ٭٭…
حضرت باری جل اسمه وعلا قدرہ اپنی قدرت کاملہ کا بیان فرما رہا ہے کہ سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کا تو صرف باپ ن