آل عمران 3:61 فمن حاجك فيه من بعد ما جاءك من العلم فقل تعالوا ندع ابناءنا وابناءكم ونساءنا ونساءكم وانفسنا وانفسكم ثم نبتهل فنجعل لعنت الله على الكاذبين ٦١
فَمَنْ
حَآجَّكَ
فِیْهِ
مِنْ
بَعْدِ
مَا
جَآءَكَ
مِنَ
الْعِلْمِ
فَقُلْ
تَعَالَوْا
نَدْعُ
اَبْنَآءَنَا
وَاَبْنَآءَكُمْ
وَنِسَآءَنَا
وَنِسَآءَكُمْ
وَاَنْفُسَنَا
وَاَنْفُسَكُمْ ۫
ثُمَّ
نَبْتَهِلْ
فَنَجْعَلْ
لَّعْنَتَ
اللّٰهِ
عَلَی
الْكٰذِبِیْنَ
۟
پھر جو کوئی جھگڑا کرے تجھ سے اس قصہ میں بعد اس کے کہ آ چکی تیرے پاس خبر سچی تو تو کہدے آؤ بلادیں ہم اپنے بیٹے اور تمہارے بیٹے اور اپنی عورتیں اور تمہاری عورتیں اور اپنی جان اور تمہاری جان پھر التجا کریں ہم سب اور لعنت کریں اللہ کی ان پر کہ جو جھوٹے ہیں 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اختیارات کی وضاحت اور نجرانی وفد کی روداد ٭٭…
حضرت باری جل اسمه وعلا قدرہ اپنی قدرت کاملہ کا بیان فرما رہا ہے کہ سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کا تو صرف باپ نہ تھا اور میں نے انہیں پیدا کر دیا تو کون سی حیرانی بات ہے؟ میں نے سیدنا آدم علیہ السلام کو تو ان سے پہلے پیدا کیا تھا ان کا بھی باپ نہ تھا بلکہ ماں ب
اختیارات کی وضاحت اور نجرانی وفد کی روداد ٭٭…
حضرت باری جل اسمه وعلا قدرہ اپنی قدرت کاملہ کا بیان فرما رہا ہے کہ سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کا تو صرف باپ ن