آل عمران 3:7 هو الذي انزل عليك الكتاب منه ايات محكمات هن ام الكتاب واخر متشابهات فاما الذين في قلوبهم زيغ فيتبعون ما تشابه منه ابتغاء الفتنة وابتغاء تاويله وما يعلم تاويله الا الله والراسخون في العلم يقولون امنا به كل من عند ربنا وما يذكر الا اولو الالباب ٧
هُوَ
الَّذِیْۤ
اَنْزَلَ
عَلَیْكَ
الْكِتٰبَ
مِنْهُ
اٰیٰتٌ
مُّحْكَمٰتٌ
هُنَّ
اُمُّ
الْكِتٰبِ
وَاُخَرُ
مُتَشٰبِهٰتٌ ؕ
فَاَمَّا
الَّذِیْنَ
فِیْ
قُلُوْبِهِمْ
زَیْغٌ
فَیَتَّبِعُوْنَ
مَا
تَشَابَهَ
مِنْهُ
ابْتِغَآءَ
الْفِتْنَةِ
وَابْتِغَآءَ
تَاْوِیْلِهٖ ؔۚ
وَمَا
یَعْلَمُ
تَاْوِیْلَهٗۤ
اِلَّا
اللّٰهُ ؔۘ
وَالرّٰسِخُوْنَ
فِی
الْعِلْمِ
یَقُوْلُوْنَ
اٰمَنَّا
بِهٖ ۙ
كُلٌّ
مِّنْ
عِنْدِ
رَبِّنَا ۚ
وَمَا
یَذَّكَّرُ
اِلَّاۤ
اُولُوا
الْاَلْبَابِ
۟
وہی ہے جس نے تمھارے اوپر کتاب اتاری اس میں بعض آیتیں محکم ہیں ، وہ کتاب کی اصل ہیں اور دوسری آیتیں متشابہ ہیں پس جن کے دلوں میں ٹیڑھ ہے وہ متشابہ آیتوں کے پیچھے پڑجاتے ہیں فتنہ کی تلاش میں اور اس کے مطلب کی تلاش میں حالاں کہ ان کا مطلب اللہ کے سواکوئی نہیں جانتا اور جو لوگ پختہ علم والے ہیں ، وہ کہتے ہیں کہ ہم ان پر ایمان لائے سب ہمارے رب کی طرف سے ہے اور نصیحت وہی لوگ قبول کرتے ہیں جو عقل والے ہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ہماری سمجھ سے بلند آیات ٭٭…
یہاں یہ بیان ہو رہا ہے کہ قرآن میں ایسی آیتیں بھی ہیں جن کا بیان بہت واضح بالکل صاف اور سیدھا ہے۔ ہر شخص اس کے مطلب کو سمجھ سکتا ہے، اور بعض آیتیں ایسی بھی ہیں جن کے مطلب تک عام ذہنوں کی رسائی نہیں ہو سکتی، اب جو لوگ نہ سمجھ میں آنے والی آیتوں کے مفہوم کو پہلی قسم کی آیتوں
ہماری سمجھ سے بلند آیات ٭٭…
یہاں یہ بیان ہو رہا ہے کہ قرآن میں ایسی آیتیں بھی ہیں جن کا بیان بہت واضح بالکل صاف اور سیدھا ہے۔ ہر شخص اس کے مطلب کو سمجھ