آل عمران 3:73 ولا تومنوا الا لمن تبع دينكم قل ان الهدى هدى الله ان يوتى احد مثل ما اوتيتم او يحاجوكم عند ربكم قل ان الفضل بيد الله يوتيه من يشاء والله واسع عليم ٧٣
وَلَا
تُؤْمِنُوْۤا
اِلَّا
لِمَنْ
تَبِعَ
دِیْنَكُمْ ؕ
قُلْ
اِنَّ
الْهُدٰی
هُدَی
اللّٰهِ ۙ
اَنْ
یُّؤْتٰۤی
اَحَدٌ
مِّثْلَ
مَاۤ
اُوْتِیْتُمْ
اَوْ
یُحَآجُّوْكُمْ
عِنْدَ
رَبِّكُمْ ؕ
قُلْ
اِنَّ
الْفَضْلَ
بِیَدِ
اللّٰهِ ۚ
یُؤْتِیْهِ
مَنْ
یَّشَآءُ ؕ
وَاللّٰهُ
وَاسِعٌ
عَلِیْمٌ
۟ۚۙ
اور نہ مانیو مگر اسی کی جو چلے تمہارےدین پر 1 کہدے کہ بیشک ہدایت وہی ہے جو اللہ ہدایت کرے 2 اور یہ سب کچھ اس لئے ہے کہ اور کسی کو بھی کیوں مل گیا جسیا کچھ تم کو ملا تھا یا وہ غالب کیوں آ گئے تم پر تمہارے رب کے آگے 3 تو کہہ بڑائی اللہ کے ہاتھ میں ہے دیتا ہے جس کو چاہے اور اللہ بہت گنجائش والا ہے خبردار
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
باب…
تو اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ تو اے نبی کہ دے کہ ہدایت تو اللہ ہی کے ہاتھ ہے وہ مومنوں کے دلوں کو ہر اس چیز پر ایمان لانے کے لیے آمادہ کر دیتا ہے جسے اللہ تعالیٰ نے نازل فرمایا ہو انہیں ان دلائل پر کامل ایمان نصیب ہوتا ہے چاہے تم نبی امی صلی اللہ علیہ وسلم کی صفتیں چھپاتے پھرو لیکن پھر بھی خوش قس
باب…
تو اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ تو اے نبی کہ دے کہ ہدایت تو اللہ ہی کے ہاتھ ہے وہ مومنوں کے دلوں کو ہر اس چیز پر ایمان لانے کے لیے آمادہ کر دیتا ہے جسے