آل عمران 3:79 ما كان لبشر ان يوتيه الله الكتاب والحكم والنبوة ثم يقول للناس كونوا عبادا لي من دون الله ولاكن كونوا ربانيين بما كنتم تعلمون الكتاب وبما كنتم تدرسون ٧٩
مَا
كَانَ
لِبَشَرٍ
اَنْ
یُّؤْتِیَهُ
اللّٰهُ
الْكِتٰبَ
وَالْحُكْمَ
وَالنُّبُوَّةَ
ثُمَّ
یَقُوْلَ
لِلنَّاسِ
كُوْنُوْا
عِبَادًا
لِّیْ
مِنْ
دُوْنِ
اللّٰهِ
وَلٰكِنْ
كُوْنُوْا
رَبّٰنِیّٖنَ
بِمَا
كُنْتُمْ
تُعَلِّمُوْنَ
الْكِتٰبَ
وَبِمَا
كُنْتُمْ
تَدْرُسُوْنَ
۟ۙ
کسی انسان کا یہ کام نہیں کہ اللہ اس کو کتاب اورحکمت اور نبوت دے اور وہ لوگوں سے یہ کہے کہ تم اللہ کو چھوڑ کر میرے بندے بن جاؤ بلکہ وہ تو کہے گا کہ تم اللہ والے بنو، اس واسطے کہ تم دوسروں کو کتاب کی تعلیم دیتے ہو اور خود بھی اس کو پڑھتے ہو
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مقصد نبوت ٭٭…
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس جب یہودیوں اور نجرانی نصرانیوں کے علماء جمع ہوئے اور آپ نے انہیں اسلام قبول کرنے کی دعوت دی تھی تو ابو رافع قرظی کہنے لگا کہ کیا آپ یہ چاہتے ہیں کہ جس طرح نصرانیوں نے سیدنا عیسیٰ بن مریم کی عبادت کی ہم بھی آپ کی عبادت کریں؟ تو نجران کے ایک نصرانی نے
مقصد نبوت ٭٭…
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس جب یہودیوں اور نجرانی نصرانیوں کے علماء جمع ہوئے اور آپ نے انہیں اسلام قبول کرنے کی دعوت دی تھی تو ا