آل عمران 3:84 قل امنا بالله وما انزل علينا وما انزل على ابراهيم واسماعيل واسحاق ويعقوب والاسباط وما اوتي موسى وعيسى والنبيون من ربهم لا نفرق بين احد منهم ونحن له مسلمون ٨٤
قُلْ
اٰمَنَّا
بِاللّٰهِ
وَمَاۤ
اُنْزِلَ
عَلَیْنَا
وَمَاۤ
اُنْزِلَ
عَلٰۤی
اِبْرٰهِیْمَ
وَاِسْمٰعِیْلَ
وَاِسْحٰقَ
وَیَعْقُوْبَ
وَالْاَسْبَاطِ
وَمَاۤ
اُوْتِیَ
مُوْسٰی
وَعِیْسٰی
وَالنَّبِیُّوْنَ
مِنْ
رَّبِّهِمْ ۪
لَا
نُفَرِّقُ
بَیْنَ
اَحَدٍ
مِّنْهُمْ ؗ
وَنَحْنُ
لَهٗ
مُسْلِمُوْنَ
۟
کہو ہم اللہ پر ایمان لائے اوراس پر جو ہمارے اوپر اتارا گیا اور جو اتارا گیا ابراہیم پر اسمٰعیل پر اسحاق پر اور یعقوب پر اور اولادِ یعقوب پر اورجو دیا گیا موسیٰ اور عیسیٰ اور دوسرے نبیوں کو ان کے رب کی طرف سے ہم ان کے درمیان فرق نہیں کرتے اور ہم اسی کے فرماں بردار ہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اسلامی اصول اور روز جزا ٭٭…
اللہ تعالیٰ کے سچے دین کے سوا جو اس نے اپنی کتابوں میں اپنے رسولوں کی معرفت نازل فرمایا ہے یعنی صرف اللہ وحدہ لا شریک ہی کی عبادت کرنا کوئی شخص کسی اور دین کی تلاش کرے اور اسے مانے اس کی تردید یہاں بیان ہو رہی ہے پھر فرمایا کہ آسمان و زمین کی تمام چیزیں اس کی مطیع ہیں خواہ
اسلامی اصول اور روز جزا ٭٭…
اللہ تعالیٰ کے سچے دین کے سوا جو اس نے اپنی کتابوں میں اپنے رسولوں کی معرفت نازل فرمایا ہے یعنی صرف اللہ وحدہ لا شریک ہی کی