آل عمران 3:85 ومن يبتغ غير الاسلام دينا فلن يقبل منه وهو في الاخرة من الخاسرين ٨٥
وَمَنْ
یَّبْتَغِ
غَیْرَ
الْاِسْلَامِ
دِیْنًا
فَلَنْ
یُّقْبَلَ
مِنْهُ ۚ
وَهُوَ
فِی
الْاٰخِرَةِ
مِنَ
الْخٰسِرِیْنَ
۟
اور جو کوئی چاہے سوا دین اسلام کے اور کوئی دین سو اس سے ہر گز قبول نہ ہو گا 1 اور وہ آخرت میں خراب ہے 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اسلامی اصول اور روز جزا ٭٭…
اللہ تعالیٰ کے سچے دین کے سوا جو اس نے اپنی کتابوں میں اپنے رسولوں کی معرفت نازل فرمایا ہے یعنی صرف اللہ وحدہ لا شریک ہی کی عبادت کرنا کوئی شخص کسی اور دین کی تلاش کرے اور اسے مانے اس کی تردید یہاں بیان ہو رہی ہے پھر فرمایا کہ آسمان و زمین کی تمام چیزیں اس کی مطیع ہیں خواہ
اسلامی اصول اور روز جزا ٭٭…
اللہ تعالیٰ کے سچے دین کے سوا جو اس نے اپنی کتابوں میں اپنے رسولوں کی معرفت نازل فرمایا ہے یعنی صرف اللہ وحدہ لا شریک ہی کی