آل عمران 3:88 خالدين فيها لا يخفف عنهم العذاب ولا هم ينظرون ٨٨
خٰلِدِیْنَ
فِیْهَا ۚ
لَا
یُخَفَّفُ
عَنْهُمُ
الْعَذَابُ
وَلَا
هُمْ
یُنْظَرُوْنَ
۟ۙ
ہمیشہ رہیں گے اس میں 1 نہ ہلکا ہو گا ان سے عذاب اور نہ ان کو فرصت ملے 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
توبہ اور قبولیت ٭٭…
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں ایک انصار مرتد ہو کر مشرکین میں جا ملا پھر پچھتانے لگا اور اپنی قوم سے کہلوایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کرو کہ کیا میری توبہ قبول ہو سکتی ہے؟ ان کے دریافت کرنے پر یہ آیتیں اتریں اس کی قوم نے اسے کہلوا بھیجا وہ پھر ت
توبہ اور قبولیت ٭٭…
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں ایک انصار مرتد ہو کر مشرکین میں جا ملا پھر پچھتانے لگا اور اپنی قوم سے کہلوایا کہ رس