آل عمران 3:89 الا الذين تابوا من بعد ذالك واصلحوا فان الله غفور رحيم ٨٩
اِلَّا
الَّذِیْنَ
تَابُوْا
مِنْ
بَعْدِ
ذٰلِكَ
وَاَصْلَحُوْا ۫
فَاِنَّ
اللّٰهَ
غَفُوْرٌ
رَّحِیْمٌ
۟
مگر جنہوں نے توبہ کی اس کےبعد اور نیک کام کئے تو بیشک اللہ غفور رحیم ہے 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
توبہ اور قبولیت ٭٭…
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں ایک انصار مرتد ہو کر مشرکین میں جا ملا پھر پچھتانے لگا اور اپنی قوم سے کہلوایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کرو کہ کیا میری توبہ قبول ہو سکتی ہے؟ ان کے دریافت کرنے پر یہ آیتیں اتریں اس کی قوم نے اسے کہلوا بھیجا وہ پھر ت
توبہ اور قبولیت ٭٭…
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں ایک انصار مرتد ہو کر مشرکین میں جا ملا پھر پچھتانے لگا اور اپنی قوم سے کہلوایا کہ رس