آل عمران 3:96 ان اول بيت وضع للناس للذي ببكة مباركا وهدى للعالمين ٩٦
اِنَّ
اَوَّلَ
بَیْتٍ
وُّضِعَ
لِلنَّاسِ
لَلَّذِیْ
بِبَكَّةَ
مُبٰرَكًا
وَّهُدًی
لِّلْعٰلَمِیْنَ
۟ۚ
بیشک سب سے پہلی عبادت گاہ ‘ جو انسانوں کے لئے تعمیر ہوئی وہ وہی ہے جو مکہ میں واقع ہے ۔ اس کو خیر و برکت دی گئی تھی اور تمام جہاں والوں کے لئے مرکز ہدایت بنایا گیا تھا ۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ذکر بیت اللہ اور احکامات حج ٭٭…
یعنی لوگوں کی عبادت،قربانی،طواف، نماز،اعتکاف وغیرہ کے لیے اللہ تعالیٰ کا گھر ہے جس کے بانی سیدنا ابراہیم خلیل علیہ السلام ہیں، جن کی تابعداری کا دعویٰ یہود و نصاریٰ مشرکین اور مسلمان سب کو ہے وہ اللہ کا گھر جو سب سے پہلے مکہ میں بنایا گیا ہے، اور بلاشبہ خلیل اللہ ہی حج
ذکر بیت اللہ اور احکامات حج ٭٭…
یعنی لوگوں کی عبادت،قربانی،طواف، نماز،اعتکاف وغیرہ کے لیے اللہ تعالیٰ کا گھر ہے جس کے بانی سیدنا ابراہیم خلیل علیہ السلا