النبإ 78:35 لا يسمعون فيها لغوا ولا كذابا ٣٥
لَا
یَسْمَعُوْنَ
فِیْهَا
لَغْوًا
وَّلَا
كِذّٰبًا
۟ۚ
وہاں نہ تو وه بیہوده باتیں سنیں گے اور نہ جھوٹی باتیں سنیں گے.1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
فضول اور گناہوں سے پاک دنیا ٭٭…
نیک لوگوں کے لیے اللہ کے ہاں جو نعمتیں و رحمتیں ہیں ان کا بیان ہو رہا ہے کہ یہ کامیاب مقصد کو پانے والے اور نصیب دار ہیں کہ جہنم سے نجات پائی اور جنت میں پہنچ گئے۔ «حَدَائِقَ» کہتے ہیں کھجور وغیرہ کے باغات کو، انہیں نوجوان کنواری حوریں بھی ملیں گی جو ابھرے ہوئے سینے و
فضول اور گناہوں سے پاک دنیا ٭٭…
نیک لوگوں کے لیے اللہ کے ہاں جو نعمتیں و رحمتیں ہیں ان کا بیان ہو رہا ہے کہ یہ کامیاب مقصد کو پانے والے اور نصیب دار ہیں