النبإ 78:37 رب السماوات والارض وما بينهما الرحمان لا يملكون منه خطابا ٣٧
رَّبِّ
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضِ
وَمَا
بَیْنَهُمَا
الرَّحْمٰنِ
لَا
یَمْلِكُوْنَ
مِنْهُ
خِطَابًا
۟ۚ
رحمٰن کی طرف سے جو آسمانوں اور زمین اور ان کے درمیان کی چیزوں کارب ہے، کوئی قدرت نہیں رکھتا کہ اس سے بات کرے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
روح الامین علیہ السلام ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنی عظمت و جلال کی خبر دے رہا ہے کہ ” آسمان و زمین اور ان کے درمیان کی تمام مخلوق کا پالنے پوسنے والا ہے، وہ رحمان ہے، جس کے رحم نے تمام چیزوں کو گھیر لیا ہے، جب تک اس کی اجازت نہ ہو کوئی اس کے سامنے لب نہیں ہلا سکتا “۔
جیسے اور جگہ ہے «مَنْ ذَا الَّذِيْ يَشْف
روح الامین علیہ السلام ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنی عظمت و جلال کی خبر دے رہا ہے کہ ” آسمان و زمین اور ان کے درمیان کی تمام مخلوق کا پالنے پوسنے والا ہے، وہ رحم