النبإ 78:40 انا انذرناكم عذابا قريبا يوم ينظر المرء ما قدمت يداه ويقول الكافر يا ليتني كنت ترابا ٤٠
اِنَّاۤ
اَنْذَرْنٰكُمْ
عَذَابًا
قَرِیْبًا ۖۚ۬
یَّوْمَ
یَنْظُرُ
الْمَرْءُ
مَا
قَدَّمَتْ
یَدٰهُ
وَیَقُوْلُ
الْكٰفِرُ
یٰلَیْتَنِیْ
كُنْتُ
تُرٰبًا
۟۠
ہم نے خبر سنا دی تم کو ایک آفت نزدیک آنے والی کی جس دن دیکھ لے گا آدمی جو آگے بھیجا اُسکے ہاتھوں نے 1 اور کہے گا کافر کسی طرح میں مٹی ہوتا 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
روح الامین علیہ السلام ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنی عظمت و جلال کی خبر دے رہا ہے کہ ” آسمان و زمین اور ان کے درمیان کی تمام مخلوق کا پالنے پوسنے والا ہے، وہ رحمان ہے، جس کے رحم نے تمام چیزوں کو گھیر لیا ہے، جب تک اس کی اجازت نہ ہو کوئی اس کے سامنے لب نہیں ہلا سکتا “۔
جیسے اور جگہ ہے «مَنْ ذَا الَّذِيْ يَشْف
روح الامین علیہ السلام ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنی عظمت و جلال کی خبر دے رہا ہے کہ ” آسمان و زمین اور ان کے درمیان کی تمام مخلوق کا پالنے پوسنے والا ہے، وہ رحم