النحل 16:1 اتى امر الله فلا تستعجلوه سبحانه وتعالى عما يشركون ١
اَتٰۤی
اَمْرُ
اللّٰهِ
فَلَا
تَسْتَعْجِلُوْهُ ؕ
سُبْحٰنَهٗ
وَتَعٰلٰی
عَمَّا
یُشْرِكُوْنَ
۟
آ پہنچا حکم اللہ کا سو اس کی جلدی مت کرو 1 وہ پاک ہے اور برتر ہے انکے شریک بتلانے سے 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
عذاب کا شوق جلد پورا ہو گا ٭٭…
اللہ تعالیٰ قیامت کی نزدیکی کی خبر دے رہا ہے اور گویا کہ وہ قائم ہو چکی۔ اس لیے ماضی کے لفظ سے بیان فرماتا ہے جیسے فرمان ہے «اقْتَرَبَ لِلنَّاسِ حِسَابُهُمْ وَهُمْ فِي غَفْلَةٍ مُّعْرِضُونَ» [21-الأنبياء:1] ” لوگوں کا حساب قریب آ چکا پھر بھی وہ غفلت کے ساتھ منہ موڑے
عذاب کا شوق جلد پورا ہو گا ٭٭…
اللہ تعالیٰ قیامت کی نزدیکی کی خبر دے رہا ہے اور گویا کہ وہ قائم ہو چکی۔ اس لیے ماضی کے لفظ سے بیان فرماتا ہے جیسے فرمان