النحل 16:103 ولقد نعلم انهم يقولون انما يعلمه بشر لسان الذي يلحدون اليه اعجمي وهاذا لسان عربي مبين ١٠٣
وَلَقَدْ
نَعْلَمُ
اَنَّهُمْ
یَقُوْلُوْنَ
اِنَّمَا
یُعَلِّمُهٗ
بَشَرٌ ؕ
لِسَانُ
الَّذِیْ
یُلْحِدُوْنَ
اِلَیْهِ
اَعْجَمِیٌّ
وَّهٰذَا
لِسَانٌ
عَرَبِیٌّ
مُّبِیْنٌ
۟
اور ہمیں خوب معلوم ہے کہ وہ کہتے ہیں کہ اس کو تو ایک انسان سکھاتا ہے یہ لوگ جس کی طرف غلط طور پر منسوب کر رہے ہیں اس کی زبان تو (ان کے بقول) عجمی ہے اور یہ (قرآن) فصیح عربی زبان ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
سب سے زیادہ منزلت و رفعت والا کلام ٭٭…
کافروں کی ایک بہتان بازی بیان ہو رہی ہے کہ وہ کہتے ہیں کہ اسے یہ قرآن ایک انسان سکھاتا ہے۔ قریش کے کسی قبیلے کا ایک عجمی غلام تھا، صفا پہاڑی کے پاس خرید و فروخت کیا کرتا تھا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کبھی کبھی اس کے پاس بیٹھ جایا کرتے تھے اور کچھ باتیں کر لی
سب سے زیادہ منزلت و رفعت والا کلام ٭٭…
کافروں کی ایک بہتان بازی بیان ہو رہی ہے کہ وہ کہتے ہیں کہ اسے یہ قرآن ایک انسان سکھاتا ہے۔ قریش کے کسی قبیلے کا ا