النحل 16:116 ولا تقولوا لما تصف السنتكم الكذب هاذا حلال وهاذا حرام لتفتروا على الله الكذب ان الذين يفترون على الله الكذب لا يفلحون ١١٦
وَلَا
تَقُوْلُوْا
لِمَا
تَصِفُ
اَلْسِنَتُكُمُ
الْكَذِبَ
هٰذَا
حَلٰلٌ
وَّهٰذَا
حَرَامٌ
لِّتَفْتَرُوْا
عَلَی
اللّٰهِ
الْكَذِبَ ؕ
اِنَّ
الَّذِیْنَ
یَفْتَرُوْنَ
عَلَی
اللّٰهِ
الْكَذِبَ
لَا
یُفْلِحُوْنَ
۟ؕ
اور مت کہو اپنی زبانوں کے جھوٹ بنا لینے سے کہ یہ حلال ہے اور یہ حرام ہے کہ اللہ پر بہتان باندھو 1 بیشک جو بہتان باندھتے ہیں اللہ پر ان کا بھلا نہ ہو گا
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
حلال و حرام صرف اللہ کی طرف سے ہیں ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے مومن بندوں کو اپنی دی ہوئی پاک روزی حلال کرتا ہے اور شکر کرنے کی ہدایت کرتا ہے۔ اس لیے کہ نعمتوں کا داتا وہی ہے، اسی لیے عبادت کے لائق بھی صرف وہی ایک ہے، اس کا کوئی شریک اور ساجھی نہیں۔
پھر ان چیزوں کا بیان فرما رہا ہے جو اس نے مسلمانوں پر حرام
حلال و حرام صرف اللہ کی طرف سے ہیں ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے مومن بندوں کو اپنی دی ہوئی پاک روزی حلال کرتا ہے اور شکر کرنے کی ہدایت کرتا ہے۔ اس لیے کہ نعمتوں