النحل 16:12 وسخر لكم الليل والنهار والشمس والقمر والنجوم مسخرات بامره ان في ذالك لايات لقوم يعقلون ١٢
وَسَخَّرَ
لَكُمُ
الَّیْلَ
وَالنَّهَارَ ۙ
وَالشَّمْسَ
وَالْقَمَرَ ؕ
وَالنُّجُوْمُ
مُسَخَّرٰتٌ
بِاَمْرِهٖ ؕ
اِنَّ
فِیْ
ذٰلِكَ
لَاٰیٰتٍ
لِّقَوْمٍ
یَّعْقِلُوْنَ
۟ۙ
اسی نے رات دن اور سورج چاند کو تمہارے لیے تابع کر دیا ہے اور ستارے بھی اسی کے حکم کے ماتحت ہیں۔ یقیناًاس میں عقلمند لوگوں کے لیے کئی ایک نشانیاں موجود ہیں.1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
سورج چاند کی گردش میں پوشیدہ فوائد ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنی اور نعمتیں یاد دلاتا ہے کہ ” دن رات برابر تمہارے فائدے کے لیے آتے جاتے ہیں۔ سورج چاند گردش میں ہیں، ستارے چمک چمک کر تمہیں روشنی پہنچا رہے ہیں، ہر ایک ایسا صحیح اندازہ اللہ نے مقرر کر رکھا ہے جس سے وہ نہ ادھر ادھر ہوں نہ تمہیں کوئی نقصان ہو۔ ہر ا
سورج چاند کی گردش میں پوشیدہ فوائد ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنی اور نعمتیں یاد دلاتا ہے کہ ” دن رات برابر تمہارے فائدے کے لیے آتے جاتے ہیں۔ سورج چاند گردش میں ہ