النحل 16:121 شاكرا لانعمه اجتباه وهداه الى صراط مستقيم ١٢١
شَاكِرًا
لِّاَنْعُمِهٖ ؕ
اِجْتَبٰىهُ
وَهَدٰىهُ
اِلٰی
صِرَاطٍ
مُّسْتَقِیْمٍ
۟
حق ماننے والا اس کے احسانوں کا 1 اس کو اللہ نے چن لیا اور چلایا سیدھی راہ پر 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
جد از انبیاء ابراہیم علیہ الصلوۃ والسلام ہدیات کے امام ٭٭…
امام حنفا، والد انبیاء، خلیل الرحمان، رسول جل وعلا، ابراہیم علیہ الصلوۃ و التسلیم کی تعریف بیان ہو رہی ہے اور مشرکوں یہودیوں اور نصرانیوں سے انہیں علیحدہ کیا جا رہا ہے۔ «أُمَّةُ» کے معنی امام کے ہیں جن کی اقتداء کی جائے قانت کہتے ہیں اطاعت گ
جد از انبیاء ابراہیم علیہ الصلوۃ والسلام ہدیات کے امام ٭٭…
امام حنفا، والد انبیاء، خلیل الرحمان، رسول جل وعلا، ابراہیم علیہ الصلوۃ و التسلیم کی تعریف بی