النحل 16:128 ان الله مع الذين اتقوا والذين هم محسنون ١٢٨
اِنَّ
اللّٰهَ
مَعَ
الَّذِیْنَ
اتَّقَوْا
وَّالَّذِیْنَ
هُمْ
مُّحْسِنُوْنَ
۟۠
Allah un logon ke saath hai jo taqwa se kaam letay hain aur ehsan par amal karte hain
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
قصاص اور حصول قصاص ٭٭…
قصاص میں اور حق کے حاصل کرنے میں برابری اور انصاف کا حکم ہو رہا ہے۔ امام ابن سیرین رحمہ اللہ وغیرہ فرماتے ہیں ”اگر کوئی تم سے کوئی چیز لے لے تو تم بھی اس سے اسی جیسی لے لو۔“ ابن زید رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ”پہلے تو مشرکوں سے درگزر کرنے کا حکم تھا۔ جب ذرا حیثیت دار لوگ مسلمان ہو
قصاص اور حصول قصاص ٭٭…
قصاص میں اور حق کے حاصل کرنے میں برابری اور انصاف کا حکم ہو رہا ہے۔ امام ابن سیرین رحمہ اللہ وغیرہ فرماتے ہیں ”اگر کوئی تم سے کوئ