النحل 16:18 وان تعدوا نعمة الله لا تحصوها ان الله لغفور رحيم ١٨
وَاِنْ
تَعُدُّوْا
نِعْمَةَ
اللّٰهِ
لَا
تُحْصُوْهَا ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
لَغَفُوْرٌ
رَّحِیْمٌ
۟
اور اگر شمار (گنو) کرو اللہ کی نعمتوں کو نہ پورا کر سکو گے ان کو 1 بیشک اللہ بخشنے والا مہربان ہے 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اللہ کے انعامات ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنی اور مہربانی جتاتا ہے کہ ” سمندر پر دریا پر بھی اس نے تمہیں قابض کردیا باوجود اپنی گہرائی کے اور اپنی موجوں کے وہ تمہارا تابع ہے، تمہاری کشتیاں اس میں چلتی ہیں۔ اسی طرح اس میں سے مچھلیاں نکال کر ان کے تر و تازہ گوشت تم کھاتے ہو۔ مچھلی حلت کی حالت میں، احرام کی حالت
اللہ کے انعامات ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنی اور مہربانی جتاتا ہے کہ ” سمندر پر دریا پر بھی اس نے تمہیں قابض کردیا باوجود اپنی گہرائی کے اور اپنی موجوں کے وہ تم