النحل 16:27 ثم يوم القيامة يخزيهم ويقول اين شركايي الذين كنتم تشاقون فيهم قال الذين اوتوا العلم ان الخزي اليوم والسوء على الكافرين ٢٧
ثُمَّ
یَوْمَ
الْقِیٰمَةِ
یُخْزِیْهِمْ
وَیَقُوْلُ
اَیْنَ
شُرَكَآءِیَ
الَّذِیْنَ
كُنْتُمْ
تُشَآقُّوْنَ
فِیْهِمْ ؕ
قَالَ
الَّذِیْنَ
اُوْتُوا
الْعِلْمَ
اِنَّ
الْخِزْیَ
الْیَوْمَ
وَالسُّوْٓءَ
عَلَی
الْكٰفِرِیْنَ
۟ۙ
پھر قیامت والے دن بھی اللہ تعالیٰ انہیں رسوا کرے گا اور فرمائے گا کہ میرے وه شریک کہاں ہیں جن کے بارے میں تم لڑتے جھگڑتے تھے1 ، جنہیں علم دیا گیا تھا وه پکار اٹھیں گے2 کہ آج تو کافروں کو رسوائی اور برائی چمٹ گئی.
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
نمرود کا تذکرہ ٭٭…
بعض تو کہتے ہیں اس مکار سے مراد نمرود ہے جس نے بالاخانہ تیار کیا تھا۔ سب سے پہلے سب سے بڑی سرکشی اسی نے زمین میں کی۔ اللہ تعالیٰ نے اسے ہلاک کرنے کو ایک مچھر بھیجا جو اس کے نتھنے میں گھس گیا اور چار سو سال تک اس کا بھیجا چاٹتا رہا، اس مدت میں اسے اس وقت قدرے سکون معلوم ہوتا تھا جب ا
نمرود کا تذکرہ ٭٭…
بعض تو کہتے ہیں اس مکار سے مراد نمرود ہے جس نے بالاخانہ تیار کیا تھا۔ سب سے پہلے سب سے بڑی سرکشی اسی نے زمین میں کی۔ اللہ تعالیٰ نے ا