النحل 16:35 وقال الذين اشركوا لو شاء الله ما عبدنا من دونه من شيء نحن ولا اباونا ولا حرمنا من دونه من شيء كذالك فعل الذين من قبلهم فهل على الرسل الا البلاغ المبين ٣٥
وَقَالَ
الَّذِیْنَ
اَشْرَكُوْا
لَوْ
شَآءَ
اللّٰهُ
مَا
عَبَدْنَا
مِنْ
دُوْنِهٖ
مِنْ
شَیْءٍ
نَّحْنُ
وَلَاۤ
اٰبَآؤُنَا
وَلَا
حَرَّمْنَا
مِنْ
دُوْنِهٖ
مِنْ
شَیْءٍ ؕ
كَذٰلِكَ
فَعَلَ
الَّذِیْنَ
مِنْ
قَبْلِهِمْ ۚ
فَهَلْ
عَلَی
الرُّسُلِ
اِلَّا
الْبَلٰغُ
الْمُبِیْنُ
۟
اور جن لوگوں نے شرک کیا وہ کہتے ہیں ، اگر اللہ چاہتاتو ہم اس کے سوا کسی چیز کی عبادت نہ کرتے، نہ ہم اور نہ ہمارے باپ دادا، اور نہ ہم اس کے بغیر کسی چیزکو حرام ٹھہراتے ایسا ہی ان سے پہلے والوں نے کیا تھا، پس رسولوں کے ذمہ تو صرف صاف صاف پہنچا دینا ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
الٹی سوچ ٭٭…
مشرکوں کی الٹی سوچ دیکھئیے گناہ کریں، شرک پر اڑیں، حلال کو حرام کریں، جیسے جانوروں کو اپنے معبودوں کے نام سے منسوب کرنا اور تقدیر کو حجت بنائیں اور کہیں کہ اگر اللہ کو ہمارے اور ہمارے بڑوں کے یہ کام برے لگتے تو ہمیں اسی وقت سزا ملتی -
انہیں جواب دیا جاتا ہے کہ ” یہ ہمارا دستور نہیں، ہمیں
الٹی سوچ ٭٭…
مشرکوں کی الٹی سوچ دیکھئیے گناہ کریں، شرک پر اڑیں، حلال کو حرام کریں، جیسے جانوروں کو اپنے معبودوں کے نام سے منسوب کرنا اور تقدیر کو حجت بن