النحل 16:40 انما قولنا لشيء اذا اردناه ان نقول له كن فيكون ٤٠
اِنَّمَا
قَوْلُنَا
لِشَیْءٍ
اِذَاۤ
اَرَدْنٰهُ
اَنْ
نَّقُوْلَ
لَهٗ
كُنْ
فَیَكُوْنُ
۟۠
ہمارا قول تو کسی چیز کے بارے میں بس یہ ہوتا ہے جب ہم اس کا ارادہ کرتے ہیں کہ ہم فرماتے ہیں اسے ہوجا تو وہ ہوجاتی ہے
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
اللہ ہر چیز پر قادر ہے ٭٭…
پھر اپنی بے اندازہ قدرت کا بیان فرماتا ہے کہ ” جو وہ چاہے اس پر قادر ہے کوئی بات اسے عاجز نہیں کرسکتی، کوئی چیز اس کے اختیار سے خارج نہیں، وہ جو کرنا چاہے فرما دیتا ہے کہ ہو جا اسی وقت وہ کام ہو جاتا ہے۔ قیامت بھی اس کے فرمان کا عمل ہے “۔
جیسے فرمایا «وَمَا أَمْرُنَا إِلَّ
اللہ ہر چیز پر قادر ہے ٭٭…
پھر اپنی بے اندازہ قدرت کا بیان فرماتا ہے کہ ” جو وہ چاہے اس پر قادر ہے کوئی بات اسے عاجز نہیں کرسکتی، کوئی چیز اس کے اختیار