النحل 16:41 والذين هاجروا في الله من بعد ما ظلموا لنبوينهم في الدنيا حسنة ولاجر الاخرة اكبر لو كانوا يعلمون ٤١
وَالَّذِیْنَ
هَاجَرُوْا
فِی
اللّٰهِ
مِنْ
بَعْدِ
مَا
ظُلِمُوْا
لَنُبَوِّئَنَّهُمْ
فِی
الدُّنْیَا
حَسَنَةً ؕ
وَلَاَجْرُ
الْاٰخِرَةِ
اَكْبَرُ ۘ
لَوْ
كَانُوْا
یَعْلَمُوْنَ
۟ۙ
اور جنہوں نے گھر چھوڑا اللہ کے واسطے بعد اس کے کہ ظلم اٹھایا البتہ انکو ہم ٹھکانا دیں گے دنیا میں اچھا اور ثواب آخرت کا تو بہت بڑا ہے اگر ان کو معلوم ہوتا 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
دین کی پاسبانی میں ہجرت ٭٭…
جو لوگ اللہ کی راہ میں ترک وطن کرکے، دوست، احباب، رشتے دار، کنبے تجارت کو اللہ کے نام پر ترک کر کے دین ربانی کی پاسبانی میں ہجرت کر جاتے ہیں ان کے اجر بیان ہو رہے ہیں کہ ” دونوں جہان میں یہ اللہ کے ہاں معزز و محترم ہیں “۔
بہت ممکن ہے کہ سبب نزول اس کا مہاجرین حبش ہوں جو مک
دین کی پاسبانی میں ہجرت ٭٭…
جو لوگ اللہ کی راہ میں ترک وطن کرکے، دوست، احباب، رشتے دار، کنبے تجارت کو اللہ کے نام پر ترک کر کے دین ربانی کی پاسبانی میں