النحل 16:44 بالبينات والزبر وانزلنا اليك الذكر لتبين للناس ما نزل اليهم ولعلهم يتفكرون ٤٤
بِالْبَیِّنٰتِ
وَالزُّبُرِ ؕ
وَاَنْزَلْنَاۤ
اِلَیْكَ
الذِّكْرَ
لِتُبَیِّنَ
لِلنَّاسِ
مَا
نُزِّلَ
اِلَیْهِمْ
وَلَعَلَّهُمْ
یَتَفَكَّرُوْنَ
۟
بھیجا تھا انکو نشانیاں دے کر اور ورقے (اوراق) 1 اور اتاری ہم نے تجھ پر یہ یاداشت کہ تو کھول دے لوگوں کے سامنے وہ چیز جو اتری انکے واسطے 2 تاکہ وہ غور (دھیان) کریں 3
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
انسان اور منصب رسالت پر اختلاف ٭٭…
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ”جب اللہ تعالیٰ نے محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو رسول بنا کر بھیجا تو عرب نے صاف انکار کر دیا اور کہا کہ اللہ کی شان اس سے بہت اعلیٰ اور بالا ہے کہ وہ کسی انسان کو اپنا رسول بنائے جس کا ذکر قرآن میں بھی ہے۔“ فرمات
انسان اور منصب رسالت پر اختلاف ٭٭…
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ”جب اللہ تعالیٰ نے محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو رسول بنا کر بھی