النحل 16:49 ولله يسجد ما في السماوات وما في الارض من دابة والملايكة وهم لا يستكبرون ٤٩
وَلِلّٰهِ
یَسْجُدُ
مَا
فِی
السَّمٰوٰتِ
وَمَا
فِی
الْاَرْضِ
مِنْ
دَآبَّةٍ
وَّالْمَلٰٓىِٕكَةُ
وَهُمْ
لَا
یَسْتَكْبِرُوْنَ
۟
اور اللہ کو سجدہ کرتا ہے جو آسمان میں ہے اور جو زمین میں ہے جانداروں سے اور فرشتے اور وہ تکبر نہیں کرتے 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
عرش سے فرش تک ٭٭…
اللہ تعالیٰ ذو الجلال و الاکرام کی عظمت و جلالت کبریائی اور بیہیمتائی کا خیال کیجئے کہ ساری مخلوق عرش سے فرش تک اس کے سامنے مطیع اور غلام۔ جمادات و حیوانات، انسان اور جنات، فرشتے اور کل کائنات، اس کی فرماں بردار، ہر چیز صبح شام اس کے سامنے ہر طرح سے اپنی عاجزی اور بے کسی کا ثبوت پیش
عرش سے فرش تک ٭٭…
اللہ تعالیٰ ذو الجلال و الاکرام کی عظمت و جلالت کبریائی اور بیہیمتائی کا خیال کیجئے کہ ساری مخلوق عرش سے فرش تک اس کے سامنے مطیع اور غ