النحل 16:51 ۞ وقال الله لا تتخذوا الاهين اثنين انما هو الاه واحد فاياي فارهبون ٥١
وَقَالَ
اللّٰهُ
لَا
تَتَّخِذُوْۤا
اِلٰهَیْنِ
اثْنَیْنِ ۚ
اِنَّمَا
هُوَ
اِلٰهٌ
وَّاحِدٌ ۚ
فَاِیَّایَ
فَارْهَبُوْنِ
۟
اللہ تعالیٰ ارشاد فرما چکا ہے کہ دو معبود نہ بناؤ۔ معبود تو صرف وہی اکیلا ہے1 ، پس تم سب صرف میرا ہی ڈر خوف رکھو.
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ہر چیز کا واحد مالک وہی ہے ٭٭…
اللہ واحد کے سوا کوئی مستحق عبادت نہیں، وہ لا شریک ہے، وہ ہر چیز کا خالق ہے، مالک ہے، پالنہار ہے۔ اسی کی خالص عبادت دائمی اور واجب ہے۔ «أَفَغَيْرَ دِينِ اللَّـهِ يَبْغُونَ وَلَهُ أَسْلَمَ مَن فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ طَوْعًا وَكَرْهًا» [3-آل عمران:83] ” اس کے
ہر چیز کا واحد مالک وہی ہے ٭٭…
اللہ واحد کے سوا کوئی مستحق عبادت نہیں، وہ لا شریک ہے، وہ ہر چیز کا خالق ہے، مالک ہے، پالنہار ہے۔ اسی کی خالص عبادت دائمی