النحل 16:52 وله ما في السماوات والارض وله الدين واصبا افغير الله تتقون ٥٢
وَلَهٗ
مَا
فِی
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضِ
وَلَهُ
الدِّیْنُ
وَاصِبًا ؕ
اَفَغَیْرَ
اللّٰهِ
تَتَّقُوْنَ
۟
اور اسی کا ہے جو کچھ ہے آسمانوں میں اور زمین میں اور اسی کی عبادت ہے (اسی کا انصاف) ہمیشہ 1 سو کیا سوائے اللہ کے کسی سے ڈرتے ہو (خطرہ رکھتے ہو)
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ہر چیز کا واحد مالک وہی ہے ٭٭…
اللہ واحد کے سوا کوئی مستحق عبادت نہیں، وہ لا شریک ہے، وہ ہر چیز کا خالق ہے، مالک ہے، پالنہار ہے۔ اسی کی خالص عبادت دائمی اور واجب ہے۔ «أَفَغَيْرَ دِينِ اللَّـهِ يَبْغُونَ وَلَهُ أَسْلَمَ مَن فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ طَوْعًا وَكَرْهًا» [3-آل عمران:83] ” اس کے
ہر چیز کا واحد مالک وہی ہے ٭٭…
اللہ واحد کے سوا کوئی مستحق عبادت نہیں، وہ لا شریک ہے، وہ ہر چیز کا خالق ہے، مالک ہے، پالنہار ہے۔ اسی کی خالص عبادت دائمی