النحل 16:55 ليكفروا بما اتيناهم فتمتعوا فسوف تعلمون ٥٥
لِیَكْفُرُوْا
بِمَاۤ
اٰتَیْنٰهُمْ ؕ
فَتَمَتَّعُوْا ۫
فَسَوْفَ
تَعْلَمُوْنَ
۟
تاکہ منکر ہو جائیں اس چیز سے جو کہ ہم نے انکو دی ہے سو مزے اڑا لو آخر معلوم کر لو گے 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ہر چیز کا واحد مالک وہی ہے ٭٭…
اللہ واحد کے سوا کوئی مستحق عبادت نہیں، وہ لا شریک ہے، وہ ہر چیز کا خالق ہے، مالک ہے، پالنہار ہے۔ اسی کی خالص عبادت دائمی اور واجب ہے۔ «أَفَغَيْرَ دِينِ اللَّـهِ يَبْغُونَ وَلَهُ أَسْلَمَ مَن فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ طَوْعًا وَكَرْهًا» [3-آل عمران:83] ” اس کے
ہر چیز کا واحد مالک وہی ہے ٭٭…
اللہ واحد کے سوا کوئی مستحق عبادت نہیں، وہ لا شریک ہے، وہ ہر چیز کا خالق ہے، مالک ہے، پالنہار ہے۔ اسی کی خالص عبادت دائمی