النحل 16:56 ويجعلون لما لا يعلمون نصيبا مما رزقناهم تالله لتسالن عما كنتم تفترون ٥٦
وَیَجْعَلُوْنَ
لِمَا
لَا
یَعْلَمُوْنَ
نَصِیْبًا
مِّمَّا
رَزَقْنٰهُمْ ؕ
تَاللّٰهِ
لَتُسْـَٔلُنَّ
عَمَّا
كُنْتُمْ
تَفْتَرُوْنَ
۟
اور ٹھہراتے ہیں ان کے لئے جن کی خبر نہیں رکھتے (جن کو خبر نہیں) ایک حصہ ہماری دی ہوئی روزی میں سے 1 قسم اللہ کی تم سے پوچھنا ہے جو تم بہتان باندھتے ہو 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
بازپرس لازمی ہو گی ٭٭…
مشرکوں کی بے عقلی اور بے ڈھنگی بیان ہو رہی ہے کہ «هَذَا لِلَّهِ بِزَعْمِهِمْ وَهَذَا لِشُرَكَائِنَا فَمَا كَانَ لِشُرَكَائِهِمْ فَلَا يَصِلُ إِلَى اللَّهِ بِغَيْرِ عِلْمٍ وَمَا كَانَ لِلَّهِ فَهُوَ يَصِلُ إِلَى شُرَكَائِهِمْ» [6-الأنعام:136] ” دینے والا اللہ ہے سب کچھ اسی
بازپرس لازمی ہو گی ٭٭…
مشرکوں کی بے عقلی اور بے ڈھنگی بیان ہو رہی ہے کہ «هَذَا لِلَّهِ بِزَعْمِهِمْ وَهَذَا لِشُرَكَائِنَا فَمَا كَانَ لِشُرَكَائِهِمْ