النحل 16:57 ويجعلون لله البنات سبحانه ولهم ما يشتهون ٥٧
وَیَجْعَلُوْنَ
لِلّٰهِ
الْبَنٰتِ
سُبْحٰنَهٗ ۙ
وَلَهُمْ
مَّا
یَشْتَهُوْنَ
۟
اور وہ اللہ کے ليے بیٹیاں ٹھہراتے ہیں ، وہ اس سے پاک ہے، اور اپنے ليے وہ جو دل چاہتا ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
بازپرس لازمی ہو گی ٭٭…
مشرکوں کی بے عقلی اور بے ڈھنگی بیان ہو رہی ہے کہ «هَذَا لِلَّهِ بِزَعْمِهِمْ وَهَذَا لِشُرَكَائِنَا فَمَا كَانَ لِشُرَكَائِهِمْ فَلَا يَصِلُ إِلَى اللَّهِ بِغَيْرِ عِلْمٍ وَمَا كَانَ لِلَّهِ فَهُوَ يَصِلُ إِلَى شُرَكَائِهِمْ» [6-الأنعام:136] ” دینے والا اللہ ہے سب کچھ اسی
بازپرس لازمی ہو گی ٭٭…
مشرکوں کی بے عقلی اور بے ڈھنگی بیان ہو رہی ہے کہ «هَذَا لِلَّهِ بِزَعْمِهِمْ وَهَذَا لِشُرَكَائِنَا فَمَا كَانَ لِشُرَكَائِهِمْ