النحل 16:65 والله انزل من السماء ماء فاحيا به الارض بعد موتها ان في ذالك لاية لقوم يسمعون ٦٥
وَاللّٰهُ
اَنْزَلَ
مِنَ
السَّمَآءِ
مَآءً
فَاَحْیَا
بِهِ
الْاَرْضَ
بَعْدَ
مَوْتِهَا ؕ
اِنَّ
فِیْ
ذٰلِكَ
لَاٰیَةً
لِّقَوْمٍ
یَّسْمَعُوْنَ
۟۠
اور اللہ نے آسمان سے پانی اتارا پھر اس سے زمین کو اس کے مردہ ہونے کے بعد زندہ کردیا بے شک اس میں نشانی ہے ان لوگوں کے ليے جو سنتے ہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
شیطان کے دوست ٭٭…
” اے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم آپ صلی اللہ علیہ وسلم تسلی رکھیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی قوم کا جھٹلانا کوئی انوکھی بات نہیں کون سا نبی علیہ السلام آیا جو جھٹلایا نہ گیا؟ باقی رہے جھٹلانے والے وہ شیطان کے مرید ہیں۔ برائیاں انہیں شیطانی وسواس سے بھل
شیطان کے دوست ٭٭…
” اے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم آپ صلی اللہ علیہ وسلم تسلی رکھیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی قوم کا جھ