النحل 16:67 ومن ثمرات النخيل والاعناب تتخذون منه سكرا ورزقا حسنا ان في ذالك لاية لقوم يعقلون ٦٧
وَمِنْ
ثَمَرٰتِ
النَّخِیْلِ
وَالْاَعْنَابِ
تَتَّخِذُوْنَ
مِنْهُ
سَكَرًا
وَّرِزْقًا
حَسَنًا ؕ
اِنَّ
فِیْ
ذٰلِكَ
لَاٰیَةً
لِّقَوْمٍ
یَّعْقِلُوْنَ
۟
اور کھجور اور انگور کے پھلوں سے بھی تم ان سے نشہ کی چیزیں بھی بناتے ہو اور کھانے کی اچھی چیزیں بھی بے شک اس میں نشانی ہے ان لوگوں کے ليے جو عقل رکھتے ہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
خوشگوار دودھ اللہ تعالٰی کی عظمت کا گواہ ہے ٭٭…
اونٹ گائے بکری وغیرہ بھی اپنے خالق کی قدرت و حکمت کی نشانیاں ہیں۔ «بُطُونِهِ» میں ضمیر کو یا تو نعمت کے معنی پر لوٹایا ہے یا حیوان پر چوپائے بھی حیوان ہی ہیں۔ ان حیوانوں کے پیٹ میں جو الا بلا بھری ہوئی ہوتی ہے۔ اسی میں سے پروردگار عالم تمہیں نہایت خوش
خوشگوار دودھ اللہ تعالٰی کی عظمت کا گواہ ہے ٭٭…
اونٹ گائے بکری وغیرہ بھی اپنے خالق کی قدرت و حکمت کی نشانیاں ہیں۔ «بُطُونِهِ» میں ضمیر کو یا تو نعمت ک