النحل 16:7 وتحمل اثقالكم الى بلد لم تكونوا بالغيه الا بشق الانفس ان ربكم لرءوف رحيم ٧
وَتَحْمِلُ
اَثْقَالَكُمْ
اِلٰی
بَلَدٍ
لَّمْ
تَكُوْنُوْا
بٰلِغِیْهِ
اِلَّا
بِشِقِّ
الْاَنْفُسِ ؕ
اِنَّ
رَبَّكُمْ
لَرَءُوْفٌ
رَّحِیْمٌ
۟ۙ
اور اٹھا لے چلتے ہیں بوجھ تمہارے ان شہروں تک کہ تم نہ پہنچتے وہاں مگر جان مار کر بیشک تمہارا رب بڑا شفقت کرنے والا مہربان ہے 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
چوپائے اور انسان ٭٭…
جو چوپائے اللہ تعالیٰ نے پیدا کئے ہیں اور انسان ان سے مختلف فائدے اٹھا رہا ہے اس نعمت کو رب العالمین فرما رہا ہے جیسے اونٹ گائے بکری، جس کا مفصل بیان سورۃ الأنعام کی آیت میں آٹھ قسموں سے کیا ہے۔ ان کے بال اون صوف وغیرہ کا گرم لباس اور جڑاول بنتی ہے دودھ پیتے ہیں گوشت کھاتے ہیں۔ شا
چوپائے اور انسان ٭٭…
جو چوپائے اللہ تعالیٰ نے پیدا کئے ہیں اور انسان ان سے مختلف فائدے اٹھا رہا ہے اس نعمت کو رب العالمین فرما رہا ہے جیسے اونٹ گائے بکر